ابنا: پولیس کے مطابق شاہراہ کشمیر پر حساس ادارے کے صدردفتر کے سامنے والے علاقہ میں سکیورٹی اہلکاروں نے ایک مشکوک شخص کو دیکھا، بعد میں وہ شکرپڑیاں کے درختوں میں بھاگ گیا، پولیس کو بلاکر علاقے کی تلاشی لی گئی تو خودکش حملے میں استعمال ہونے والی ایک جیکٹ اور کچھ دیگر سامان ملا، جیکٹ میں موجود دھماکہ خیز مواد کو ناکار بناکر علاقہ کی مزید تلاشی بھی لی جارہی ہے۔
........
/169